ایم کیو ایم میں اختلافات شدید ، اہم رہنماﺅں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
کراچی ، ایم کیو ایم پاکستان میں ایک بارپھر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔ایم کیو ایم پاکستان میں شدید اختلافات کے بعد بعض اہم رہنماﺅں نے پارٹی چھوڑنے کی بھی دھمکی دیدی ہے جبکہ ہفتے کو ڈاکٹر فاروق ستار کی ہونیوالی پریس کانفرنس بھی اچانک ملتوی کردی گئی ہے ۔ایم کیو ایم کے ایک […]