کھیل

کرکٹر افتخار احمد نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر افتخار نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی ۔ایکس پر ایک اکاﺅنٹ سے افتخار احمد سے منسوب بیان لکھ گیا تھا کہ انہوں نے بھارت کیخلاف میچ کو آسان قرار دیا ہے ۔اس حوالے سے اب افتخار احمد نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ میں نے کبھی […]

Read More