پاکستان

لندن ، بلیک لائف میٹرز احتجاج کے دوران نوا ز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی

لندن میں سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف کی گاڑی پر کافی پھینک دی گئی ۔نواز شریف اپنے دو گارڈز کے ہمراہ وسطی لندن کے کیفے میں کافی پینے گئے تھے اس دوران وہاں بلیک لائف میٹرز کے سلسلے میں احتجاج جاری تھا اور نواز شریف گارڈز کے ہمراہ واپس گاڑی میں […]

Read More
کھیل

ثانیہ مرزا نے بھی احتجاج کرنیوالے ریسلرزکیلئے آواز بلند کردی

ثانیہ مرزا نے بھی احتجاج کرنیوالے ریسلرز کیلئے آواز بلند کردی ثانیہ مرزا نے لکھا کہ ایک ایتھلیٹ اور پھر بطور ایک خاتون کے طورپر یہ دیکھنا بہت مشکل ہے ان ایتھلیٹس نے ملک کا نام روشن کیا ہے اور ہم سب نے ان کیساتھ جشن منایا ہے۔انہوں نے لکھا کہ اب وقت آگیا ہے […]

Read More
دنیا

فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف احتجاج

اسلام آباد: فرانس بھر میں پینشن اصلاحات کیخلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں، مظاہرین نے نیوز پیپر کیوسک اور ڈسٹ بن جلادیے۔ دارالحکومت پیرس سمیت مختلف شہروں میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔فرانسیسی وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ جھڑپوں میں 120 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ اسی مظاہرین کو حراست […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

عمران خان پر حملے کے خلاف پی ٹی آئی کا پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج

چیئرمین عمران خان پر حملے کے خلاف کارکنوں نے پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج کیا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے مال روڈ لاہور پر گورنر ہاؤس کے گیٹ کے باہر توڑ پھوڑ کی اور ٹائر جلا کر راستہ بند کر دیا۔ مظاہرین نے گورنر ہاؤس کے دروازوں پر لگی لائٹس اور مہنگے سکیورٹی کیمرے […]

Read More