جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل بھارت میں آوارہ کتوں کو پکڑنے کاکام جاری
بھارت میں ہونیوالے جی 20 سربراہی اجلاس سے قبل حکام آوارہ کتوں کو پکڑوانے کے کام میں مصرو ف ہیں ۔آوارہ کتوں کو پکڑ کر جانوروں کی پناہ گاہوں میں منتقل کرنے کاکام جاری ہے ایم سی ڈی نے آوارہ کتوں کو پکڑنے کو براہ راست جی 20 سمٹ سے نہیں جوڑا ہے ۔اس حوالے […]