پاکستان

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعلی ہاس میں منعقد ہوگا جس میں تمام اضلاع کے ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کو طلب کیا گیا ہے، اجلاس میں 8 ستمبر کے جلسے کی تیاریوں اور دیگر معاملات پر بات چیت ہوگی۔ذرائع کا کہنا […]

Read More