آمدن سے زائد اثاثہ جات ، احد چیمہ نے بریت کیلئے درخواست دائر کردی
لاہور ، وزیراعظم کے معاون خصوصٰ احد چیمہ نے بریت کیلئے درخواست دائر کردی ، وزیراعظم کے معاون خصوصی احد چیمہ نے آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں بریت کیلئے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی ہے ۔نیب نے احد چیمہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس دائر کیا ہوا ہے ۔احد چیمہ […]