دنیا

ابوظہبی سے جدہ جانیوالی سعودی پرواز میں ایمرجنسی

ابوظہبی سے جدہ کیلئے اُڑان بھرنیوالی سعودی ائیر لائن کی پرواز نے ہنگامی صورتحال پید ا ہونے پر نصف گھنٹے بعد واپس لینڈ نگ کی ۔ایس وی 571 نے مقامی وقت کے مطابق شام سہہ پہر تین بجکر 28 منٹ پر جدہ کیلئے ٹیک آف کیا ۔روانگی کے 15 منٹ بعد ائیر بس اے 320 […]

Read More