جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ڈومیسٹک لاﺅنچ میںکھانے سے کیڑا نکل آیا
سی اے اے کے ڈائر یکٹر جنرل نے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے ڈومیسٹک لاﺅنج میں کھان سے کیڑا نکلنے کی خبر کانوٹس لے لیا۔جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ڈومیسٹک لاﺅنج میں مسافروں کے کھانے سے کیڑا نکلنے کا انکشاف ہوا تھا اور سامنے آنیوالی فوٹیج میں کھانے پر رینگتے کیڑے کو بھی دیکھاگیا ۔ڈی جی […]