تازہ ترین

رضوانہ کی حالت آہستہ آہستہ خطرے سے باہر آرہی ہے ، ڈاکٹرز

جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کی شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ کی طبیعت میں مزید بہتری آنے لگی ۔ڈاکٹر جودت سلیم نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رضوانہ کی طبیعت میں بہتری پر آکسیجن کا استعمال کم کردیا ہے ۔ڈاکٹر جودت سلیم کے مطابق رضوانہ تین وقت کھانا کھا رہی ہے اس کی حالت آہستہ […]

Read More