ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر طلبی کیخلاف حکم امتناع میں توسیع
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکم امتناع میں اٹھارہ ستمبر تک توسیع کردی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار سماعت کی عدالت نے سیکریٹری داخلہ ، سیکریٹری دفاع اور وزیراعظم آفس کو دوہفتے میں جواب جمع کرانے […]