پاکستان جرائم

آڈیو لیکس ، بشریٰ بی بی کا کیس سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کے کیس کیساتھ یکجا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کا کیس سابق چی جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کے کیس کیساتھ یکجا کردیا۔اہلیہ بشری بی بی کو آڈیو لیکس کیس میں طلبی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سماعت کی ۔عدالت نے بشریٰ بی بی کا کیس آڈیو […]

Read More
تازہ ترین

آڈیو لیکس کمیشن کیس ، جسٹس فائز کیخلاف درخواست واپس

آڈیو لیکس کمیشن کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر توہین عدالت کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی گئی ۔چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس فائز عیسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر چیمبر میں سماعت کی ۔وکیل ریاض حنیف راہی نے جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر […]

Read More
تازہ ترین

آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اُٹھادیا

سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی کے سربراہی میں کام کرنیوالے آڈیو لیکس کمیشن نے بھی سپریم کورٹ کے بینچ پر اعتراض اُٹھادیا ۔آڈیو ل لیکس کمیشن نے عدالت میں داخل کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ ذاتی مفاداشت سے متعلق کیس کوئی جج نہیں سن سکتا۔کمیشن نے جمع کرائے گئے جواب میں […]

Read More
تازہ ترین

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج سپریم کورٹ کا لارجر بینچ کریگا۔چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن ، جسٹس منیب اختر ودیگر شامل ہونگے ۔صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری اور دیگر نے آڈیو لیکس کمیشن کا طلبی کا نوٹس چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے آڈیو لیکس انکوائری […]

Read More
تازہ ترین

آڈیو لیکس ، تحقیقات جوڈیشل کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد : آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں کارروائی کا آغاز کردیا کمیشن نے کارروائی پبلک کرنے کا اعلان کردیا ۔اٹارنی جنرل عثمان منصور اعوان کمیشن میںپیش ہوگئے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سوال کیا کہ کمیشن کس قانون کے تحت تشکیل دیا گیا […]

Read More
تازہ ترین

آڈیو لیکس، اگر یہ کہانی جھوٹی ثابت ہو تو ہمیں سزا دی جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: رانا ثنا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ حالات ایسے ہیں کہ اگر تدبر اور دانائی سے فیصلہ نہ ہوا تو فساد، انار کی اور افراتفری پھیلے گی سیاسی اورمعاشی استحکام نہیں آئیگا، انہون نے کہاکہ الیکشن کے حوالے سے مختلف آرائیں پارلیمنٹ کو رہنمائی کا اختیار حاصل ہے حکومت اور اداروں کی […]

Read More
سائنس و ٹیکنالوجی

آڈیو لیکس کے بعد حساس دفاتر واداروں کی سائبر سکیورٹی یقینی بنانیکا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے تمام اہم اور حساس دفاتر واداروں کی سائبر سکیورٹی یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے جس کیلئے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائبر سکیورٹی رولز تیار کر لیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان رولز کا بنیادی مقصد سائبر سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے تاکہ […]

Read More
پاکستان

سائفر پر آڈیو لیکس، ایف آئی اے کی سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود اور سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کی طلبی

سائفر پر آڈیو لیکس اور کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے فیصلے کے تناظر میں ایف آئی اے نے سابق سیکریٹری خارجہ سہیل محمود کو تفتیش کے لیے طلب کر لیا، اس کے ساتھ ساتھ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو بھی ایک بار پھر طلبی کا نوٹس جاری کر دیا […]

Read More