بلوچستان میں آٹے کی قیمتوں کو پر لگ گئے
بلوچستان میں آٹے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔بلوچستان میں آٹے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی، فلور ملز مالکان نے آٹے کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کر دیا۔20 کلو آٹے کا تھیلا 2920 روپے جبکہ 50 کلو آٹے کا تھیلا 7250 روپے کا ہے۔محکمہ خوراک نے آٹے کی قیمتوں میں کمی کے […]