آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس ، احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کردیا
اسحاق ڈار کو احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں بری کردیا ۔احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی بریت کی درخواست منظور کرلی ، نیب کی کلین چٹ کے بعد عدالت نے اسحاق ڈار کی درخواست منظور کی ۔اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس 2017 میں بنا تھا […]