پاکستان

نوجوان خود کو تعلیم اور کاروبار سے مضبوط کریں ، آفاق احمد

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرین آفاق احمد کا کہنا ہے کہ شہر میں سینکڑوں نوجوان قتل کردیئے گئے لیکن کوئی قاتل گرفتار نہیں ہوتا ، نوجوان خود کو تعلیم اور کاروبار سے مضبوط کریں ، گھر کا ہی نہیں قوم کا سہارا بننا ہے ۔مہاجر قومی موومنٹ کے تحت کورنگی میں ورکرز اجلاس منعقد کیاگیا […]

Read More