کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا
کوئٹہ میں آج سے گرین بس سروس کا آغاز ہوگا ، پہلے مرحلے میں کوئٹہ میں آٹھ بسیں چلائی جائیں گی ۔ائیر کنڈیشنڈ گرین بسیں بلوچستان یونیورسٹی سے بلیلی تک چلائی جائیں گی ، اس روٹ پر بسوں کے اٹھارہ اسٹاپ مقرر کیے گئے ہیں ۔بس کا کرایہ تیس روپے مقرر کیاگیا ہے بس میں […]