این اے 75 سے آزاد امید وار دانیال عزیز گرفتار
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 سے آزاد امیدوار دانیال عزیز چوہدری کو نارووال سے گرفتار کر لیا گیا۔ان کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پولیس کی بھاری نفری نے شکر گڑھ میں موڑ سلہریاں کے پل سے دانیال عزیز کو گرفتار کیا۔مہناز اکبر […]