آر ڈی اے اور پولیس نے راولپنڈی میں گھر مسمار کردیا ، شیر افضل مروت
تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت نے الزام عائد کیا ہے کہ آر ڈی اے اور پولیس نے راولپنڈی میں ان کا گھر مسمار کردیا ۔شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ گھر مسمار کرنے سے پہلے کوئی نوٹس نہیں دیا گیا ۔شیر افضل مروت نے غیر قانونی کارروائی پر سول اور کرمنل کیسز […]