جشن میلاد البنی آج مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہاہے
ملک بھر میں جشن میلا د النبی آج انتہائی عقیدت واحترام اور مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے ،ملک بھر میں سجاوٹ کی گئی ہے آج نعتیہ محافل ، سیرت النبی کانفرنسز کا انعقاد او ر ریلیاں نکالی جائیں گی ۔جشن صبح بہاراں کاآغاز بارگاہ رسالت میں ہدیہ درود وسلام اجتماعی دعاﺅں سے ہوا […]