معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی آج قدر بڑھنے لگی

انٹر بینک میں گذشتہ روز کاروبار کے آغاز میں سستا اور اختتام پر مہنگا ہونیوالے امریکی ڈالر نے آج ابتداءہی سے اپنی قدر میں اضافہ کیاہے۔انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 284 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 80 پیسے […]

Read More