آئی فون کا 2007 ماڈل 100 گنا زائد قیمت پر نیلام
لیوزیانا: ایک امریکی خاتون کی جانب سے 2007 میں خریدا گیا آئی فون کا پہلا ماڈل 63 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا ہے جس کی قیمت پاکستانی روپوں میں ایک کروڑ 60 لاکھ کے برابر ہے۔2007 میں ہر امریکی کے ہاتھ میں آئی فون تھا اور ایک خاتون کیرن نے اس کا ایک ماڈل خریدا، […]