تازہ ترین

آئینی ترمیمی بل منظور ہو جاتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا. عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ آئینی ترمیمی بل منظور ہوتا تو ملک میں مارشل لاء لگ جاتا۔ پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ مسودہ ہمارے لیے […]

Read More