تازہ ترین

آئینی بینچ:پی ٹی آئی احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

اسلام آبادسپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی۔آئینی بنچ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی سے متعلق کیس میں ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کے پی ویڈیو لنک پر پیش ہوئے۔خیبر پختونخوا حکومت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آئینی بینچ :کام نہ کرنیوالے عہدیداران کو برطرف کرنے کی درخواست خارج

اسلام آباد:جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فارغ رہنے اور کام نہ کرنے والے سرکاری عہدیداران کو برطرف کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے درخواست گزار سے کہا کہ آپ کی درخواست میں استدعا ہے تمام سرکاری ملازمین کام نہیں کرتے فارغ کیا […]

Read More
تازہ ترین

آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد:جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست کی سماعت کی، جس پر رجسٹرار آفس کیا عتراضات برقرار تھے۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس میں درخواست گزار پیش نہ ہوئے۔بعد ازاں سپریم کورٹ کے آئینی بینچ […]

Read More
تازہ ترین

آئینی بینچ،18مقدمات کی سماعت مکمل 15 خارج

اسلام آباد: آئینی بینچ نے 18 مقدمات پر سماعت مکمل کرتے ہوئے بے بنیاد مقدمہ بازی پر 15 کیسز خارج کر دیے جبکہ تین پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں چھ رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس حسن […]

Read More