تازہ ترین

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک آج چارج سنبھالیں گے

  راولپنڈی: نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کا شمار پاکستانی فوج کے انتہائی اہم اور باصلاحیت آپریشن کمانڈ کرنے والے افسران میں ہوتا ہے جو اپنے بروقت اقدامات سے مشکل ترین اہداف کو پورا کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں، لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک آپریشنل انٹیلی جنس سمیت کئی عسکری […]

Read More