تازہ ترین

ڈیگاری واقعہ: 11 ملزم گرفتار، تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے: سرفراز بگٹی

کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں غیرت کے نام پر میاں بیوی کا بے دردی سے قتل کیا گیا۔وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیگاری میں قبائلی عوام نے ہجوم میں لڑکی اور لڑکے پر گولیاں برسا دیں، میاں بیوی کو دھوکا دہی سے واپس بلا […]

Read More