پاکستان

ٹیکس وصولی بڑھانے کے لیے پنجاب ریونیو اتھارٹی میں خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا۔مریم نواز

پنجاب ریونیو اتھارٹی کے اندر ایک خصوصی یونٹ قائم کیا جائے گا جس کا مقصد ٹیکس وصولی کو بڑھانا، کارکردگی کو بہتر بنانا، ٹیکس کی بنیاد کو وسیع کرنا اور صوبے بھر میں بہتر تعمیل کو یقینی بنانا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت ریونیو کی وصولی سے متعلق […]

Read More