ٹیرف سے جنگیں روکیں، کئی ممالک سے تعلقات مضبوط ہوئے: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم نے ٹیرف سے جنگیں روکیں اور کئی ممالک سے تعلقات بھی مضبوط ہوئے۔امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ٹیرف کی وجہ سے امریکا امیر اور مضبوط ملک بنا، کئی ممالک نے ٹیرف کو امریکا کے خلاف استعمال کیا، ہماری پالیسیوں سے اب کوئی ملک امریکا […]