انٹرٹینمنٹ تازہ ترین

رات گئی بات گئی والا جملہ مذاق تھا، سنجیدہ نہ لیا جائے، ٹوئنکل کھنہ

بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ اور موجودہ مصنفہ ٹوئنکل کھنہ کا کہنا ہے کہ بےوفائی کے بارے میں رات گئی بات گئی والا ان کا جملہ صرف ایک مذاق تھا۔ ماضی کے سپر اسٹار راجیش کھنہ کی بیٹی اور اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ کو اپنے ٹاک شو میں بےوفائی پر دیے گئے […]

Read More