تازہ ترین

سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے سے 4 افراد زخمی

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی کینٹین میں سلنڈر دھماکے کے باعث 4 افراد زخمی ہو گئے۔وفاقی دارالحکومت میں سپریم کورٹ کی کینٹین میں دھماکے کے باعث زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بم ڈسپوزل سکواڈ کی ٹیم بھی سپریم کورٹ پہنچ گئی ہے۔ دھماکا اے سی گیس پلانٹ میں […]

Read More