سرگودھا: منگنی ٹوٹنے کا رنج، لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا
سرگودھا: سرگودھا میں منگنی ٹوٹنے کی رنجش پر لڑکے نے لڑکی کو زہر دے کر قتل کردیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے مقتولہ کی بہن کو سوشل میڈیا پر اعترافِ جرم کیا، ملزم اور مقتولہ کی منگنی 5 ماہ قبل ہوئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ملاقات کے لئے بلایا اور مشروب میں […]