سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے پی آئی اے کو اربوں کا نقصان پہنچایا: عطا تارڑ
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سابق حکومت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات نے قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کو اربوں کا نقصان پہنچایا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کے ملازمین […]