ذخیرہ، طاقت، بقا: پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
اسلام آباد :خصوصی رپورٹ ڈیمز کے خلاف چند دلائل * ڈیمز کے حق میں مہم گمراہ کن تھی، جسے ڈیم لابیوں نے بغیر مستند تحقیق کے آگے بڑھایا؛ نتیجتاً اربوں روپے میگا ڈیمز پر لگا دیے گئے۔ * ڈیمز سیلاب سے مکمل تحفظ فراہم نہیں کرتے؛ چھوٹے سیلاب کو روک سکتے ہیں لیکن بڑے سیلاب […]