حمیرا مالی مشکلات کا شکار، بھائی سمیت 10 افراد سے رابطے کی کوشش کی
کراچی:حمیرا اصغر کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اداکارہ کی موت 7 اکتوبر 2024 کو ہوئی، موبائل فون اسی روز شام 5 بجے تک استعمال ہوا۔حمیرا شدید مالی بحران کا شکارتھیں، واٹس ایپ پرہیلو کہا، کسی نیجواب نہ دیا، اداکارہ نے بھائی سمیت 10سیزائدافراد سے رابطے کی کوشش کی۔ حمیرا نے لکھا کہ […]