تازہ ترین

حامد رضا کی گرفتاری نہیں ہوئی، انہوں نے سرنڈر کیا : بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ چیئرمین سنی اتحاد کونسل حامد رضا سے بات ہوئی تھی ان کی گرفتاری نہیں ہوئی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حامد رضا نے خود کو سرنڈر کیا ہے، یہ […]

Read More