تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد 27ویں ترمیم کا جو مسودہ بنے گا سامنے لے آئیں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیردفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت کو خطے میں امن کے لیے دانش مندی سے فیصلے کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک-افغان مذاکرات میں پیش رفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی […]