تازہ ترین

ایک اذان، 22شہادتیں: دنیا بھر میں آج یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے

مظفرآباد:مقبوضہ کشمیر کی آزادی کی خاطر جانوں کا نذرانہ دینے والے 22 کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جا رہا ہے، حریت کانفرنس کی کال پر مقبوضہ وادی میں ہڑتال کی گئی ہے۔اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں مقیم کشمیری ریلیاں، جلسے، جلوس […]

Read More