ایشیائی ترقیاتی بینک کا ریکو ڈک کیلئے 410 ملین ڈالر قرض و ضمانت دینے کا اعلان
اسلام آباد:پاکستان کے ریکو ڈک تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 410 ملین ڈالر کا فنڈنگ پیکج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ معدنی ذخائر میں سے ایک ہے، جسے بیرک گولڈ آپریٹ […]