ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی وزیراعظم ہاوۤس آمد، گارڈ آف آنر پیش
اسلام آباد:ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے وزیراعظم ہاس اسلام آباد آمد کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔وزیراعظم ہاؤس آمد کے موقع پر دونوں رہنماں نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا، اس موقع پر دونوں ممالک کے ترانے بھی بجائے گئے، ایرانی صدر کے اعزاز میں مسلح افواج کی جانب […]