اڈیالہ جیل میں قید عمران خان کس حال میں ہیں؟ بہن نے ملاقات کے بعد سب کچھ بتا دیا
سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ عمران خان جیل میں مکمل صحت مند ہیں تاہم وہ بہت غصے میں تھے۔عظمیٰ خان نے آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی، جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان کو سیل میں مکمل بند […]