آئی ایم ایف کا درآمدی چینی پر ٹیکس چھوٹ سے انکار، چینی درآمد کا حکومتی فیصلہ واپس ہونے کا امکان
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے چینی کی درآمد پرٹیکس چھوٹ دینے پر تحفظات ظاہر کردیے۔آئی ایم ایف نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے 7 ارب ڈالر قرض پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ ہوسکتا ہے۔ آئی ایم ایف کے تحفظات پر حکومت نے مقف اختیار کیا کہ […]