ایران اور افغانستان کے ساتھ سفارتکاری سے مسائل حل کیے جائیں، اسد قیصر
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے ساتھ سفارتکاری سے مسائل حل کیے جائیں۔زبیر عمر اور تیمور جھگڑا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ حکومت معاشی پالیسی کے لحاظ سے ناکام ہوگئی ہے۔ ملک میں بے روزگاری بڑھ گئی، مہنگائی بڑھ […]