آئر لینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی
لاہور:آئرلینڈ کرکٹ ٹیم کا ستمبر میں ہونے والا طے شدہ دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا۔پی سی بی اور آئرلینڈ کرکٹ بورڈ نے باہمی رضا مندی سے وائٹ بال سیریز ملتوی کی، دونوں کرکٹ بورڈز 2027 میں مناسب ونڈو دیکھ کر سیریز دوبارہ ری شیڈول کریں گے۔ آئرلینڈ نے ستمبر اکتوبر میں تین ون ڈے […]