friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال پروفیشنل اسنوکر ٹور میں شامل

پروفیشنل اسنوکر کی عالمی تنظیم ورلڈ پروفیشنل بلیڈز اسنوکر ایسوسی ایشن (ڈبلیو پی بی ایس اے) نے پاکستانی کیوئسٹ اسجد اقبال کو تھائی کھلاڑی کی جگہ اسنوکر ٹور میں شامل کر لیا ہے۔

بدھ کو ڈبلیو پی بی ایس اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پروفیشنل اسنوکر کی عالمی تنظیم نے اگلے ٹور سے تھائی کھلاڑی ‘تھاناوات تیراپونگ بائیبون ‘ کو نکال دیا ہے کیونکہ تھائی کھلاڑی کے خلاف 2015 سے تادیبی کارروائی اور تحقیقات چل رہی ہیں، اسی لیے اب پاکستان کے اسجد اقبال کو تھائی کھلاڑی کی جگہ پروفیشنل ٹور میں کھیلنا نصیب ہو گا۔

واضح رہے کہ اسجد اقبال کو ایشیا اوشینا کیو اسکول میرٹ لسٹ کے تحت ٹور میں شامل کیا گیا ہے، اسجد نے اس ٹورنامنٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کی تھی۔ اس سے پہلے پاکستان کے محمد آصف بھی اسی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیل کر ورلڈ پروفیشنل اسنوکر ٹور کے لیے کوالیفائی کرچکے ہیں۔

پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کے لیے ٹور میں کوالیفائی کرنے کے بعد اصل امتحان خود کوٹور میں برقرار رکھنے کا ہے، اور اس کی خاطر مختلف ٹورنامنٹس میں کھیلنے واسطے فنڈز جمع کرنے کا ہے۔ ماضی میں پاکستان کے حمزہ اکبر مناسب مالی مدد نہ مل سکنے کی وجہ سے ٹور میں اپنے آپ کو برقرار رکھنے میں ناکام رہے تھے۔

یاد رہے پروفیشنل ٹور میں باضابطہ شمولیت کی وجہ سے اب دونوں کھلاڑی ایمچور اسنوکر کے ٹورنامنٹس کھیلنے کے اہل نہیں رہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.