friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستانی کرکٹرز کو سرخ اور سفید گیندوں کی کرکٹ کے الگ الگ مرکزی کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستانی کرکٹرز سرخ اور سفید گیندوں کی کرکٹ کے الگ الگ مرکزی کنٹریکٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس لحاظ سے یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہو گا۔

تینوں طرز کی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو دو کنٹریکٹس ملیں گے۔ مہنگائی کی وجہ سے پی سی بی ملازمین، بالخصوص نچلے طبقے کے ملازمین، کی تنخواہوں میں بھی بڑھوتری کا امکان ہے۔

مذکورہ فیصلوں کی منظوری جمعرات کو پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مرکزی کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد میں اضافہ کرنے کی منظوری بھی شامل ہوگی، اور پاکستانی کھلاڑیوں کی ریٹینرشپ میں 25 سے 30 فیصد اضافے کی تجویز بھی زیر غور ہو گی۔

واضح رہے کہ تینوں طرز کی کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں میں بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان، امام الحق اور حسن علی شامل ہیں، انھیں دو الگ الگ کنٹریکٹس دیے جائیں گے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.