friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

قطر فٹبال ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبال ‘ الریحلہ ‘ استعمال ہو گا

امسال قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ میں سیالکوٹ میں تیار کردہ فٹبال ’الریحلہ‘ استعمال ہو گا۔

سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر شیخ زوہیب رفیق سیٹھی نے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ قطر میں اس سال نومبر- دسمبر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ کے مقابلوں میں سیالکوٹ میں تیار کردہ فٹبال ’الریحلہ‘ زیر استعمال ہو گا، سیالکوٹ کی معروف کمپنی فارورڈ اسپورٹس نے ‘ایڈیڈاس ‘ کے لیے الریحلہ فٹبال تیار کیا ہے ۔

شیخ زوہیب رفیق سیٹھی نےکہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ورلڈ کپ میں سیالکوٹ کا بنا ہوا فٹبال استعمال ہو رہا ہو، بلکہ یہ تیسری بار ہے کہ فیفا ورلڈ کپ مقابلوں میں فارورڈ اسپورٹس کا بنایا گیا فٹبال استعمال کیا جائے گا۔

انھوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ الریحلہ کو قطر کی ثقافت کے مطابق رنگ و روپ دیا گیا ہے، اس کی تیاری میں استعمال ہونے والا مواد بائیو بیسڈ ری سائیکلنگ میٹریل ہے اور ماحول دوست پانی پر مبنی کیمیکل کا بھی خیال رکھا گیا ہے۔

شیخ زوہیب کے مطابق مذکورہ فٹبال 20 پینلز لیے ہوئے ہے اور اسے دنیا کے بہترین فٹبالوں میں سے ایک قرار دیا جا رہا ہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.