friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

سہواگ نے شعیب اختر کے بعد کوہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

نئی دہلی: شعیب اختر کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر نے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سابق جارح مزاج اوپنر وریندر سہواگ نے اپنے حالیہ بیان میں ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے دور میں مستقبل کے اسٹارز کو موقع نہیں دیا، وہ کچھ کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتے تھے مگر کچھ کو بالکل نظر انداز۔

سہواگ نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے موجودہ صدر ساروو گنگولی کو کوہلی سے بہترین کپتان قرار دیتے ہوئے کہا کہ ساروو گنگولی نے ایک نئی ٹیم تشکیل دی، مجھ سمیت یووراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور ظہیر خان جیسے مستقبل کے سپر اسٹارز کو ٹیم میں لائے اور پھر اپنے کھلاڑیوں کو ہر طرح سے سپورٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بہترین کپتان وہ ہوتا ہے جو ٹیم بناتا ہے، اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ کرتا ہے اور ان کے اندر جیت کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔

ویرات کوہلی کی کپتانی میں بھارتی ٹیم کو بڑا آئی سی سی ایونٹ جیتنے میں تو کامیاب نہیں ہوسکی البتہ انکی قیادت میں ٹیم نے سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز جینے کا اعزاز حاصل کررکھا ہے۔ سابق بھارتی کپتان بری پرفارمنس کے باعث مسلسل تنقید کی زد میں ہیں انہوں نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں بدترین کارکردگی کے بعد کپتانی کو خیرباد کہہ دیا تھا، بعد ازاں انہیں ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے ہٹا کر روہت شرما کو کپتان بنا دیا گیا اور پھر رواں برس کے آغاز پر جنوبی افریقا کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد کوہلی نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی چھوڑ دی تھی۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں وریندر سہواگ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر کے ایکشن کو غیرقانونی قرار دیا تھا، شعیب اپنا ہاتھ چھپا کر بالنگ کے وقت بھاگتے تھے انکے ایکشن میں کچھ جھول تھا جبکہ وہ ہاتھ کو جھٹکا مار کر بالنگ کرواتے تھے۔ شعیب اختر نے سہواگ کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ اگر سہواگ کو آئی سی سی سے زیادہ معلومات ہے تو الگ بات ہے ورنہ انہیں ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے تھیں، سہواگ کو میرا بولنگ ایکشن غیر قانونی لگتا ہو گا لیکن پاکستان بھارت میں ایسا کسی اور کو نہیں لگتا، میرے بالنگ ایکشن کو آئی سی سی نے کلیئر کردیا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.