friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ویڈیو: آخری میچ میں کینگروز پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹرول کرتے رہے

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے آخری ٹیسٹ میچ کے دوران مہمان ٹیم کے کھلاڑی پاکستانی کرکٹرز کے جشن کے اسٹائل کی نقل کرتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ پاکستان بولرز کی وکٹیں لینے کے بعد آسٹریلوی کھلاڑیوں نے ان ہی کے انداز میں جشن منایا جس میں ڈیوڈ وارنر، عثمان خواجہ اور مچل سوئپسن شامل ہیں۔

کون سے کھلاڑی نے کس کے انداز کی نقل کی؟ آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں مہمان کرکٹر عثمان خواجہ نے ساجد خان کی وکٹ گرنے پر ان کا پہلوانی انداز اپنایا اور بالکل ویسے ہی ایک ہاتھ سے آؤٹ ہونے کا اشارہ کیا اور دوسرے ہاتھ کو ٹانگ پر مارا۔

فاسٹ بولر حسن علی کے آؤٹ ہونے پر ڈیوڈ وارنر نے قومی کرکٹر کا مقبول ترین جنریٹر اسٹائل اپنایا اور وکٹ پر حسن کے سامنے ویسے ہی جشن منایا۔ بعدازاں سوئپسن نے شاہین آفریدی کا کیچ لیا اور پھر ان ہی کے اسٹائل میں سیلبریٹ کیا۔

سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے: ویڈیو وائرل ہونے پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی مہمان ٹیم کے یوں اچانک دیے جانے والے غیر معمولی ردعمل پر تبصرے پیش کیے اور کچھ لوگوں نے میمز بھی بنائیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ آسٹریلوی ٹیم اس ٹرولنگ کا حق رکھتی ہے۔ ایک اور صارف نے کہا کہ نہیں معلوم حسن علی کے سامنے ان کی سلیبریشن کرنا زیادہ شاندار تھا یا شاہین کی وکٹ لینے کے بعد ان کا انداز نقل کرنا زیادہ اچھا تھا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.