friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

ویڈیو: وکٹ اڑانے کے بعد شاہین کی وارنر کو تھپکی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور ٹیسٹ کے چوتھے روز شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو آؤٹ کرنے کے بعد انہیں تھپکی دی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان لاہور ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں آسٹریلیا کی 96 رنز پر پہلی وکٹ گرگئی۔

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ڈیوڈ وارنر کو 51 رنز پر بولڈ کردیا اور بڑی وکٹ لینے پر خوشی کا اظہار کیا لیکن اسی دوران دو مخالف ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان دوستی بھی دیکھنے میں آئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین کے اس عمل کی ویڈیو بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہین نے وکٹ لینے کے بعد جہاں دیگر ساتھی کھلاڑیوں سے داد وصول کی وہیں قریب سے گزرتے ہوئے وارنر کو تھپکی بھی دی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی شاہین اور ڈیوڈ وارنر کا آمنا سامنا ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھیں۔

تیسرے روز کے میچ کے اختتامی مراحل میں وارنر نے شاہین آفریدی کی گیند پر چوکا لگایاتھا ، اگلی ہی گیند پر شاہین نے باؤنسر کرایا تو وارنر نے اسے سمجھداری سے روکا تھا،گیند پھینکتے ہی شاہین دوڑ لگاتے ہوئے وارنر کے بالکل قریب جاکر رکے اور دونوں ایک دوسرے کو دیکھتے رہے۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.