friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

شاہین اور وارنر کی دوستی کے چرچے، دلچسپ میمز کی بھرمار

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز فاسٹ بولر شاہین آفریدی اور مہمان ٹیم کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کا آمنا سامنا ہوا۔ آخری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل جب اختتامی مراحل میں تھا تب وارنر نے شاہین آفریدی کی گیند پر چوکا لگایا، اگلی ہی گیند پر شاہین نے باؤنسر کرایا تو وارنر نے اسے سمجھداری سے روکا۔

گیند پھینکتے ہی شاہین دوڑ لگاتے ہوئے وارنر کے بالکل قریب جاکر رکے اور دونوں ایک دوسرے کو دیکھتے رہے۔
اس منظر سے بظاہر ایسا لگا کہ دونوں کرکٹرز ایک دوسرے پر غصہ کررہے ہیں لیکن دراصل ایسا نہیں تھا، ویڈیو میں دیکھا گیا کہ بعدازاں دونوں خوشگوار موڈ میں ہیں اور ہنس رہے ہیں۔

ڈیوڈ وانر نے شاہین آفریدی کے ہمراہ ایک تصویر انسٹاگرام اسٹوری پر پوسٹ کی اور اس پر محبت کا اظہار کرنے والا ایموجی بنایا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین نے فیلڈ پر دونوں کرکٹرز کے درمیان اس منظر کو خوبصورت قرار دیا اور اس پر دلچسپ تبصرے کیے۔

کچھ مداحوں نے تو مزاحیہ میمز بھی بنائیں اور تبصروں سے دیگر لوگوں کو محظوظ کیا۔ سابق انگلش کرکٹر این پونٹ نے دونوں کی تصویر شیئر کی اور صارفین سے کہا کہ آپ اس پر کوئی کیپشن درج کریں۔

ایک اور صارف نے شاہین اور ڈیوڈ وارنر کے قد میں فرق کو واضح کیا اور صورتحال کو اپنے اخراجات اور ماہانہ تنخواہ سے ملایا۔ پاکستان سپر لیگ کے نام سے منسوب کرکٹ کے میم پیج نے اس صورتحال کو بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن اور ان کی اہلیہ اداکارہ جیا بچن سے موازنہ کیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.