friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

بیٹی اور پھر والد کی وفات، بھارتی کرکٹر مشکل ترین حالات میں میدان میں جما رہا

بھارتی ریاست گجرات کے علاقے بروڈا سے تعلق رکھنے والے بیٹر ویشنو سولنکی پہلے نومولود بیٹی اور پھر 2 ہفتے بعد باپ کی موت کی افسوسناک خبر سننے کے بعد بھی میدان میں رہے۔ ویشنو بھارت کی فرسٹ کلاس ڈومیسٹک کرکٹ لیگ ‘رانجی ٹروفی’ کھیل رہے تھے کہ 11 فروری کو انہیں اطلاع ملی کہ ان کی اہلیہ نے ایک بچی کو جنم دیا ہے جس پر ان سمیت بروڈا کے پورے اسکواڈ نے خوشیاں منائیں۔

تاہم 12 فروری کو ٹیم کے منیجر نے ویشنو کو آدھی رات کو نیند سے بیدار کیا اور خبر دی کہ ان کی بیٹی اس دنیا میں نہیں رہی جس کے بعد کرکٹر فوری طور پر اپنا ساما باندھ کر گھر کے لیے روانہ ہوگئے۔ ویشنو بروڈا کے پہلے لیگ میچ میں موجود نہیں تھے تاہم وہ 17 فروری کو واپس لوٹے اور انہوں نے سنچری اسکور کی لیکن کسی قسم کی سلیبریشن نہیں کی جس کی وجہ ان کی بیٹی کی موت تھی۔

بعدازاں 20 فروری کو انہیں ایک اور دل دہلا دینے والی خبر دی گئی کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا ہے، اسی دن ویشنو کا میچ تھا جسے وہ چھوڑ کر نہیں جاسکے۔ ویشنو نے ویڈیو کال پر ڈریسنگ روم کے ایک کونے میں بیٹھ کر والد کی آخری رسومات ادا ہوتے دیکھیں اور میچ کے بعد گھر والوں سے رابطہ کیا۔

خیال رہے کہ رانجی ٹروفی میں بروڈا کی ٹیم کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک ویشنو سولنکی 131 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جب کہ جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ٹیم 400 رنز کے قریب پہنچ گئی۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.