friend daughter sucking sideways big rod.videos porno
desi porn
pornoxxx

پاکستان سپر لیگ کا کامیاب، پی سی بی مالا مال

لاہور: پاکستان سپر لیگ کا میلہ لاہور قلندر کے چیمپئن بننے کے ساتھ ہی اختتام پزیر ہوا، مگر بورڈ کو کیا فائدہ ہوا؟ چیئرمین پی سی بی نے بڑی خبر سنادی۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 7 ریکارڈ منافع بخش رہا اور سیزن 7 میں ریکارڈ تعداد میں شائقین کرکٹ سے محظوظ ہوئے۔

رمیز راجہ نے لکھا کہ لاہور قلندرز نے اپنا پہلا ایچ بی ایل پی ایس یل سیزن جیتا، قلندرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور پیار۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل فائنل کے دوران قذافی اسٹیڈیم میں ’گو نیازی گو‘ کے نعروں کی گونج

واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن سیون کو دو مرحلوں میں پایہ تکیمل تک پہنچایا گیا، پہلے مرحلے کے 15 میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے، عالمی وبا کرونا کی نئے ویرئنٹ ‘ اومیکرون’ کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر ( این سی او سی ) نے صرف 25 فیصد شائقین کرکٹ کو میدان میں آنے کی اجازت دی تھی۔

صورت حال بہتر ہونے پر این سی او سی نے لاہور میں منعقدہ دوسرے مرحلے کے لئے 50 فیصد شائقین کو میدان میں داخل ہونے کی اجازت دی بعد ازاں 16 فروری کو این سی او سی نے میدان میں 100 فیصد تماشائیوں کو داخل ہونے کی اجازت دے دی تھی۔

ضرور پڑھیں: پی ایس ایل فائنل: ملتان کے خطرناک غیر ملکی بیٹر کی ٹیم میں واپسی

لاہور قلندرز کی عمدہ کارکردگی کے باعث قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا نظر آیا اور نتیجہ یہ نکلا کہ قلندرز نے پی ایس ایل سیزن سیون کا معرکہ فتح کرلیا۔

spanish flamenca dancer rides black cock.sex aunty
https://www.motphim.cc/
prmovies teen dildo wet blonde stunner does it on the hood of car.